نمائندہ گجرات ہماری حکومت پاکستان سے اپیل ہے
پہلی سرے عام پھانسی ان کو دی جائے
جنہوں نے گجرات کے گاوں ایشرہ میں اپنے بھائی کے ساتھ جاتی ایک فرسٹ ائیر کی طالبہ کو بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے ڈیرہ پر لے گئے پھر معصوم لڑکی کے بھائی کو باندھ کر اسکے سامنے اسکی بہن کیساتھ ان دونوں وحشیوں نے جنسی زیادتی کی
اور تیسرا ملزم موبائیل فون پر ویڈیو فلم بھی بناتا رھا۔حق سچ کا ساتھ دیا کریں تاکہ ہم سب ملکر جہالت اور ظلم کو اس معاشرے سے نکالنے میں کامیاب ہوسکیں.