لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کور کمانڈر لاہور تعینات.
لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کور کمانڈر ملتان تعینات.
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات.
لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کور کمانڈر کراچی تعینات.
لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا کور کمانڈر بہاولپور تعینات.
لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان انسپکٹر جنرل آرمز تعینات.
لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کمانڈر اے ایس ایف سی تعینات.
لیفٹیننٹ جنرل محمد عدنان انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن تعینات.
ہونے پر سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی اور عام عوام تکمیل پاکستان کے چیرمین رانا افضل اور مرکزی صدر میڈم عروبہ عدنان طرف سے دل کی گہیرایوں سے مبارک سلام پاک ارمی جیو پاک ارمی