فیاض چوہان نے معافی نہیں مانگی تو تحریک استحقاق پیش کرنے کا سوچ رہا ہوں

0
600

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کا کہنا ہے کہ فیاض چوہان نے لیاری کے حوالے سے بیان پر معافی نہیں مانگی، اگر فیاض چوہان نے معافی نہیں مانگی تو تحریک استحقاق پیش کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالشکور شاد نے کہا کہ لیاری میں سیاسی تحریکیں پروان چڑھتی ہیں، لیاری میں اب کوئی گینگ وار نہیں ہے۔عبدالشکور شاد نے کہا کہ گیلانی صاحب جنرل ضیاء کے سیاسی وارثوں کے نمائندہ ہیں۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here