0
398

ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 57 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مثبت کیسز میں روز بروز تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے آج بھی کورونا کے ایک دن میں 4 ہزار767 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 ہزار 656 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی تعداد ایک کروڑ 066 ہزار 72 ہوگئی ہے۔

SHARE
Previous article
Next article

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here