ایم این اےکا ٹیسٹ پوزیٹو آ گیا

0
319

نمائندہ گجرات(شمع نیوز ) ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 سید فیض الحسن شاہ کا کرونا ٹیسٹ پوزیٹو آ گیا ہے، شمع نیوز کے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے ان کے فیملی ممبر کا کہنا تھا کہ ان کو کچھ دن سے محسوس ہو رہا تھا اور جب ان کا ٹیسٹ کروایا گیا تو ٹیسٹ پوزیٹو آیا اور انھوں نے اپنے آپ کو گھر میں ائیسولیٹ کر لیا ہے سید فیض الحسن شاہ موجودہ حکومت کے ممبر قومی اسمبلی ہے ان کی فیملی کا تمام لوگوں سے ان کی صحت کے لیے دعا کی درخواست ہے اور ان کا کہنا تھا کہ لوگوں سے اپیل ہے کے وہ حکومت کے بتائے ہوئے قوانین پر چلے اور اس موذی وبا کا خاتمہ ہو سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here