پاکستان کے ضلع گجرات کے مشہور گاوں اجنالہ میں واقع مسجد موجود ہے جس کا گنبد مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی مماثلت سے بنایا گیا ہے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے اللہ مسجد بنانے والوں اس میں حصہ لینے والوں اور اس کے تمام نمازیوں کے علم عمل عمر اور روزی میں برکت عطا فرمائے آمین اجنالہ کی ایک مسجد کا خوبصورت منظر