مرکزی چیرمین پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیرشاہ اور صوبای سیکٹری عزادری سیل بلوچستان سید نثار علی شاہ صوبائی رہنما پی پی شھید بھٹو سید زاہد علی شاہ کی پھوپھی سیدہ فیض بتول کل شام انتقال کرگی ان کی تدفین ان کے آبائی قبرستان گوٹھ سید مٹھل شاہ میں کی گی ، شمع نیوز اور پوری ٹیم آپ کے دکھ میں برابر کی شریک ہے اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے