بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت اور پاکستان تحریک انصاف نارتھ ویسٹ یوکے ٹیم

0
18

پاکستان تحریک انصاف نارتھ ویسٹ یوکے نے یوم ولادت بابائے قوم محمد علی جناح بڑے جوش جذبے سے منایا پارٹی کا انعقاد پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ یو کے کی ٹیم نے کیا جس میں سیاسی شخصیات نے شرکت کی شرکت کرنے والوں میں پاکستان تحریک انصاف نارتھ ویسٹ کے صدر آصف رشید بٹ انفارمیشن سیکرٹری چوہدری بابر حسین ،نائب صدر اخلاق وڑائچ خصوصی شرکت سید وجاہئت حسنین شاہ این اے 70 پاکستان، ڈاکٹر عثمان مشتاق چاڑ اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here