سپین (احمد )بارسلونا سپین میں افسوس ناک واقعہ ایک گھر میں آگ لگنے سے تین پاکستانی ہلاک اور ایک شدید زخمی اطلاع کے مطابق زخمی پاکستانی کی حالت بھی نازک ہے اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سماجی رہنما کونسلر طاہر رفیع علی رشید بٹ شہزادہ عثمان طاہر کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گی اور اس افسوس ناک واقعہ پر دلی افسوس کا اظہار کیا