بلوچستان کا کوئی والی وارث ہے

0
344

بلوچستان پچھلے پندرہ سالوں سے کہت زادا صوبا ھے کسی حکومت کوی توجہ نہیں لوگ ہجرت کرکے سندھ اور پنجاپ کی طرف جارھے لیکن جام کمال کی حکومت کچھ ڈسرکٹ تک محدود حالایا بارشوں سے دھان تل جوار گوار اور سبزیوں کا بلوچستان میں نقصان ہوا غریب اور مڈل کلاس لوگوں کو رہنے کو گھر نہیں جام کمال صرف سیلفوں میں مصروف ھیں اور اپنے من پسند ایم پی اے ایم این اے کو نواز رھے عوام حالایہ بارشوں سیلاب میں بھی کوی ریلیف نہیں کیا حکومت اسے کہتے جام کمام اور ڈسرکٹ خود نقصانات جایزہ لینا چاھیے تھا جو سامان غریب کو ملنا چاھیے وہ سرعام دوکانوں پر بک رھا اور وفاقی حکومت نے بھی بلوچستان کیلے کچھ نہیں کیا کراچی کیلے گیارہ سو عرب کا اعلان لیکن بلوچستان کے عوام کو کچھ نہیں ملا سواے رسوای کے بلوچ عوام کی صوبای اور وفاقی حکومت نے دوشمنی میں کوی کسر نہیں چھوڑی بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن بھی عوام حق کھانے مصروف ھے جام کمال کے خیلاف عدم اعتماد کی تحریک لاے اپوزیشن اس وقت بلوچستان کی عوام ایسے مشکل حالات سے گزر رہی ھے تاریخ گواہ ھے کے کبھی ایسا مشکل وقت بلوچستان کی عوام نے دیکھا ان مشکل حالات مقابلہ بھی کررھی اور بلوچ قوم کو تحلیم سے دور رکھا جارھا ھے نا بجلی ھے نا گیس ھے کیا بلوچ قوم سے اس سے بڑی زیادتی کیا ہوگی اور بی ار ایس پی ریڈ کراس اینجوز بھی بک چکی ھیں ملریا اور کافی اور جلدی وبا بلوچستان تیزی پھیل رہی لیکن وفاقی صوبای حکومت اپنا پیٹ بھرنے میں مصروف ھیں میری چیف ارمی جرنل قمر جاوید باجواہ صاحب اور چیف جسٹس صاحب سے گزارش ھے بلوچ عوام کو جلد ریلف دلایا جاے مرکزی چیرمین پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سید سردار خیرشاہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here