بلوچ کلچر ڈے تب مزا دے گا جب ہماری بلوچ قوم کے حقوق پورے ملیں گے

0
1006

کوئٹہ ( پ ر ) پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی کے سربراہ سردار سید خیر شاہ نے کہاکہ بلوچ کلچر ڈے خوشی ہوئی ہے بلوچ کلچر ڈے پر اور خوشی ہوی کافی جگہ بلوچ دوست ڈھول پر ناچ رھے تھے خوشی ہوئی میں بھی مناتا ہوں بلوچ کلچر ڈے تب مزا دے گا جب ہماری بلوچ قوم کے حقوق پورے ملیں آج بھی ایسے ترقی کے دور میں ہماری بہنیں اسلام آباد میں احتجاج کررہی ہیں وہ انڈیا کا بھاینک چہرے دیکھایں ہمارے جوان لاپتہ ہیں وہ کہاں ہیں لیکن اس بات پر نا حکومت کی توجہ ھے نا صوبائی حکومت کی توجہ ھے اور ناہی بلوچستان کے قوم پرست لیڈروں کی توجہ بھی نہیں ھے جو ووٹ ہی قومیت کے نام لیتے پھر کہتے ہیں ہماری کوی نہیں سنتا نہیں سنتا تو گھر بیٹھو اسمبلیوں میں کیا کر رھے ہو جبکہ اپ بلوچ قوم کی خدمت سے دور اور بلوچوں قوم پرست بناتے ہو ہر پارٹی ایسا چاہتی ورنہ اتںے چھوٹے صوبے میں اتنی پارٹیاں سب حالات کے بلوچستان کے سیاست دان زمیدار ہیں اور ان کا حق وہ بلوچ قوم کے مسلے حل کریں بلوچوں کے ووٹ سے حکومت بنتی ھے الیکشن کے ٹائم بلوچ قوم سبز خواب دیکھا کر پھر پانچ سال غیب ہوجاتی ہیں جیسے بلوچ قوم سے ووٹ لیا ہی نا ہو حکومتوں اور اپوزیشن اور قوم پرست جماعتوں نے اپنے بلوچوں کی خاطر کیا کیا ہے صرف بلوچ قوم کو رنج غم پریشانی کے علاوہ اور دعوے کرتے ہیں بلوچوں کے حقوق کی اور کونسے حقوق ہیں جو بلوچوں کو ملے ہیں بلوچوں کی خدمت ہم نکلے ہیں بلوچ قوم کے حقوق لیکر ان گھر کے در تک پہنچانے کا عزم کریں آج کے دن بلوچ قوم ایک مرتبہ ال رسول پر اعتماد کرنا ہوگا پاکستان زندہ اباد بلوچستان زندہ اباد جاری کردہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح آرگنازیشن

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here