بہتر سماج اور صحتمند دماغ کے لیے فٹنیس ضروری ہے

0
339

رپورٹ (گل محمد لغاری شمع نیوز) نوابشاہ بہتر سماج اور صحتمند دماغ کے لیے فٹنیس ضروری ہے سکرنڈ میں بہتر سماج اور صحتمند دماغ کے لئے لالہ حسن فٹنس جیم کھولا گیا جس کا افتتاح سکرنڈ پریس کلب کے صدر سینئر صحافی ادیب و دانشور استاد محمد صدیق منگیو نے کیا اس موقع پر سکرنڈ پریس کلب کے صدر نے کہا صحت مند دماغ کے لیے صحت مند جسم ہونا ضروری ہے انسان اپنی بہتر صلاحیت کو صحیح رخ اور مثبت راہ پر جب ہی گامزں کر سکتا ہے جب اس کا جسم دماغ تندرست ہوگا نیلسن منڈیلا کہتا تھا کسی بھی قوم کی تعلیم اور صحت تباہ کی جائے تو وہ قوم خود بخود تباہ ہو جائے گی سکرنڈ پریس کلب کے صدر نے لالہ حسن کو فٹنس جیم کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے اس مسئلے مسائل میں جڑے ہوئے سماج کے نوجوانوں کو اپنی صحت اور جسم کو تندرست رکھنے کیلئے فٹنیس جیم کا بنیاد رکھ کے ایک علیشان موقع فراہم کیا ہے آپ کی خذمتیں قدر لائق ہیں جس سے نوجوان کافی ہرائیوں سے محفوظ رہیں گے اور معاشرے کے کارآمد شہری بن کے ملک اور قوم کا سہارا بنیں گے اس موقع پر میڈیا سینٹر کے صدر قربان عمرانی ۔ سکرنڈ پریس کلب کے سینئر صحافی معسود عمرانی ۔ سینئر صحافی عبدالتواب شیخ ۔ صحافی عارف خانزادہ ۔صحافی کنور ظفر ۔ صحافی مشتاق احمد سولنگی ۔ صحافی حاجی عبداللہ مگسی ۔ صحافی رضا محمد سیال ۔ صحافی میر محمد کیریو۔ صحافی ولی محمد بھٹی اور بڑی تعداد میں دیگر لوگوں نے شرکت کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here