تازہ ترین :لاہور فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

0
323

لاہور کی امامیہ کالونی میں پرفیوم فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔فائربریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگنے کے وقت مزدور کام کررہے تھے، فیکٹری سے ملحقہ گھر وں کو خالی کرالیا گیا ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here