تمام این جی اوز کی اب آن لائن رجسٹریشن ہو گی

0
283

(رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ )
اقوامتحدہ کی نئی پالیسی کے مطابق پوری دنیا کی تمام این جی اوز کی رجسٹریشن آن لائن کرنے کے لئے احکامات جاری ھونے کے بعد پاکستان میں بھی قانون پہ عمل کرنے کے سلسلے تمام تنظیمون کی پرانی رجسٹریشن کینسل کر دی گئی ھیں ضلعہ شھید بینظیراباد کے تنظیمی سربراھان کو آگاھی دیںنے کے لئے محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے سی ڈی ایف ھال سکرنڈ میں آگاھی سیمینار منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ھوئے ایدیشنل ڈپٹی ڈاریکٹر محمد صابر قریشی نے کھا کہ تمام پرانی روایات اور عادات ختم اب دس ھزار کی فیس جمع کرنے کے بعد صرف اس تنظیم کی رجسٹریشن ھوگی جو آئین میں درج تین شرائط پہ عمل کرے گا ایک سالانہ کارکردگی رپورٹ ۔ دوسری سالانہ تنظیمی انتخابات اور تیسری آڈٹ رپورٹ بصورت دیگر کسی بھی این جی اوز کو رجسٹرڈ نھیں کیا جائیگا سیمینار میں ڈپٹی ڈاریکٹر عبدالرحمان خاصخیلی ۔ عبدالحمید آرائیں ۔ وارث نوناری ۔ قربان شاھ ۔ سلیم عمرانی ۔ مراد خانزادہ ۔ اعجاز کیریو اور جاوید سنائی نے بھی شرکت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here