رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز سکرنڈ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کو مراد خان زادہ نےھارپہنائےسکرنڈ شہری اتحاد کے صدر محمد مراد خانزادہ کی جانب سے جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان سکرنڈ کے منتخب عہدیداروں کی مان میں سکرنڈ پریس کلب میں تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان ضلع شہید بینظیر آباد کے میڈیا کوآرڈینیٹر اور سکرنڈ پریس کلب کے صدر سینئر صحافی ادیب و دانشور استاد محمد صدیق منگیو ۔ ضلع شہید بینظیر آباد کے آرگنائزر حاجی عبداللہ مگسی اور جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان تعلقہ سکرنڈ کے عہدے داروں کو سکرنڈ شہری اتحاد کے صدر محمد مراد خانزادہ نے پھولوں کے ہار پہناتے ہوئے مبارکباد دی اور ان کی خدمات کو سراہا تقریب میں مہران ٹی وی رپورٹر کے سینئر صحافی رضا محمد سیال ۔ امکان ٹی وی کے رپورٹر صحافی میرمحمد کیریو ۔ سکرند پریس کلب کے سینئر صحافی مسعود عمرانی ۔ سینئر صحافی الہبچایو بھٹی اور سکرنڈ پریس کلب کے کیمرہ مین عمران راول نے خصوصی شرکت کی