شمع سپورٹس پر دیکھائے گئے فائنل میچ کی جھلکیاں

0
635

ٹی ٹونٹی فائیو وینسڈے کرکٹ لیگ کا فائنل میچ سٹریٹ کار اور کابل ایگلز کے درمیان ہوا کابل ایگلز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 158 سکور بنائے جواب میں سٹریٹ کارز کی 20 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 150 رنز بنا سکی فائنل میچ کے مہمان خصوصی پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر طارق محمود تھے انہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کا کہنا تھا کہ اس فائنل میں کھیلنے والی اور اور جتنی بھی لیگ مانچسٹر میں ہو رہی ہیں سب میں ہی بڑے ٹیلنٹڈ کھلاڑی کھیلتے ہیں اور کہا کے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو ان کھلاڑیوں پر بھی نظر رکھنی چاہیے اور جو اچھا کھیلتا ہے اسے موقع دینا چاہیے لیگ ممبران نے بھی تمام ٹیموں کا شکریہ ادا کیا اور خصوصاً شمع سپورٹس کا لائیو کوریج کے لیے شکریہ ادا کیا۔جابر علی شمع نیوز مانچسٹر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here