قتل کیس کا بڑا فیصلہ

0
308

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ,معزز عدالت نے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں 05مجرمان کوسزائے موت سمیت سزائیں سنا دیں،مجرمان نے سال2021میں کلر سیداں میں راستے کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے 02خواتین سمیت04افراد کو قتل جبکہ 08افرادکو زخمی کر دیا تھا،ملزمان کو مجموعی طور پر سزائے موت،58سال قید،06لاکھ روپے ہرجانہ اور20لاکھ 35ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائیں گئیںمجرمان آصف حسین اور سلامت حسین کو سزائے موت معہ06لاکھ روپے ہرجانہ،مجرمان ناصر حسین اور محمد حامدکو 25/25سال قید معہ10/10لاکھ روپے جرمانے، جبکہ مجرم راشد حسین کو 08سال قید معہ35ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائیں گئیں،معزز عدالت کے جج مسعود اختر کیانیASJ نے مجرمان کو سزائیں سنائیں،راولپنڈی پولیس نے مجرمان کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے مقدمہ کی موثر پیروی کی،ایس ایس پی انوسٹی گیشن سید غضنفر علی شاہ،موثر پیروی و تفتیش کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرمان کو قرار واقعی سزائیں سنائیں، ایس ایس پی انوسٹی گیشن سید غضنفر علی شاہ،سی پی او عمر سعید ملک کی ایس ایس پی انوسٹی گیشن سیدغضنفرعلی شاہ، انوسٹی گیشن و لیگل ٹیم کو شاباش،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here