*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ تحریک لبیک یارسول اللہ کہ سربراہ مولانا خادم حسین رضوی انتقال کرگئے* قوم ایک بڑے عالم سے محروم ہو گئی اس موقع پر سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیرشاہ نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے انھوں نے کہا دکھ کی اس گھڑی میں ہم ان کی فیملی کے غم میں برابر کے شریک ہیں مرحوم کی دین دنیا اور سیاسی سماجی میدان میں اچھی خدمات تھیں جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اللہ انکی مغفرت فرمائے اورانکی کی فیملی کو صبر عطا فرمائے آمین