قومی شاہراہ پر کوچ الٹ گئی

0
40

قومی شاہراہ پر کوچ الٹ گئی نواب شاہ کے قریب قاضی احمد قومی شاہراہ پر کوچ الٹ گئی، حا دثے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 35 مسافر زخمی بھی ہوئے، جن میں سے 10 کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔مسافر کوچ صادق آباد سے کراچی آ رہی تھی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here