ن لیگ اور پی ٹی آئی نے سینٹ کے الیکشن میں ایک ہونے کا ثبوت دیدیا ھے

0
621

ن لیگ اور پی ٹی آئی نے سینٹ کے الیکشن میں ایک ہونے کا ثبوت دیدیا ھے
سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیرشاہ ہم نے جو کہا تھا وہ سچ ہورہا ہے ن لیگ اور پی ٹی آئی نے سینٹ کے الیکشن میں ایک ہونے کا ثبوت دیدیا ھے دونوں پارٹیاں عوام کو تباہ کرنے کی خاطر ایک ہوچکی ہیں یہ اقتدار کہ بھوکے ہیں انکو صرف اقتدار چاھیے ن لیگ پی ٹی آئی اور پی پی پی صرف عوام کہ سامنے الگ ہیں لوگوں کو دکھانے کیلئے پارٹیاں الگ الگ ہیں انکے دل ایک ہیں ان تینوں کی ماں ایک ہے صرف غریب کی ماں جدا اور الگ ھے عوام کو سمجھنا چاھیے یہ تینوں عوام دوشمن پالسیوں میں مصروف ہیں عوام کو چاھیے پھولوں کی بجائے گندے انڈوں سے انکا استقبال کریں ستر سال سے یہ جمہوری غنڈے کبھی جمہوریت تو کبھی مارشل لاء میں اکر حکومت بناتے ہیں واضح رھے مجھے وہ بندہ بتائیں جو مارشل لاء کے دور کا نا ہو صرف عوام کو لوٹنے میں وفاقی اور صوبائی حکومتیں مصروف ہیں ان سے چھٹکارے کا نام پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی ھے اور یہ احتساب کے نام پر کرپشن کے کارخانے بن چکے ہیں لوٹا ہوا پیسہ واپس لانے کہ نعرے لگاکر حکومت میں آنے والے اب خود لوٹ رہے ہیں وہ پیسہ واپس نہیں آیا اب حکومت اور صوبائی اسمبلیاں عوام کا خون پینے میں مصروف ہیں عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا جارہا ہے ملک میں احتساب کے نام پر عوام سے روٹی بھی چھینی جارہی ہے غریب سے جینے کا حق چھیننے کا نام احتساب ھے روٹی کپڑا مکان چھیننے کا نام احتساب ہے میں ان ڈاکوؤں سے پوچھتا ہوں یہ کونسا احتساب ہے جو عوام سے شروع ہوتا ھے الیکشن سے پہلے اور دعوے الیکشن کے بعد عوام کا احتساب شروع جمہوریت کے نام پر پی پی پی نون جنون کی بدماشیاں پاکستانی قوم سانس لینے بھی ٹیکس دے رھے ہیں حکومت اور اپوزیشن عوام پھر کہتی ہے عوام ٹیکس نہیں دے رہی میرا سوال ہے حکومت اپوزیشن سے وہ کونسی چیز ھے جو ٹیکس کہ بغیر مفت ملتی ھے اس ملک کا آخری حل اسلامی صدارتی نظام ھے اور پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی عوام کی خاطر میدان میں آئی ھے ان سب ڈاکوؤں کا احتساب ہم لینگے تاکہ آئندہ کرپشن کرنے سے پہلے پوری زندگی کیلئے سوچنا پڑے ان شاء اللہ جاری کردہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیر شاہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here