گجرات میں ایک اور شرمناک واقع

0
445

نمائندہ گجرات ہماری حکومت پاکستان سے اپیل ہے
پہلی سرے عام پھانسی ان کو دی جائے
‏ جنہوں نے گجرات کے گاوں ایشرہ میں اپنے بھائی کے ساتھ جاتی ایک فرسٹ ائیر کی طالبہ کو بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے ڈیرہ پر لے گئے پھر معصوم لڑکی کے بھائی کو باندھ کر اسکے سامنے اسکی بہن کیساتھ ان دونوں وحشیوں نے جنسی زیادتی کی
اور تیسرا ملزم موبائیل فون پر ویڈیو فلم بھی بناتا رھا۔حق سچ کا ساتھ دیا کریں تاکہ ہم سب ملکر جہالت اور ظلم کو اس معاشرے سے نکالنے میں کامیاب ہوسکیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here