گمنام مارخور

0
324

گمنام مارخور کا پیغام اپنی قوم کے نام آپ کسی بھی جماعت ,مذہب ,فرقے اور قوم سے تعلق رکھتے ہو آپ صرف پاکستانی ہیں
آپ کا حوالہ آپ کا وطن ہےاپنے ملک اپنی ریاست سے وفادار رہیں
پارٹی ازم سے بالاہوکر صرف اپنی ریاست کا مفاد مد نظام رکھیے زمین پاک سے محبت کیجیے اپنی دھرتی کے وفادار رہے کیونکہ پاکستان ہے تو ہم ہیں،جیسا کہ آپ جانتے ہیں مارخور مطلب آپ کے گمنام ہیرو دیں رات آپ کے لیے کوششیں کرتے ہیں اور مشکلات برداشت کرتے ہیں تاکہ آپ سکون سے زندگی گزار سکیں،
وہ ٹارچر کی شدّت برداشت کرتے ہیں،ٹارچر کے بارے میں آپ کو تھوڑا سا بتا ڈیٹا ہوں کے ٹارچر ہوتا کیا ہے،جب کوئی گمنام مارخور پکڑا جاتا ہے تو دشمن اس کو کہتے ہیں کے قبول کرو تم پاکستانی ہو اور پاکستان کے جاسوس ہو،اب ہمارے مارخور نہیں بتاتے کہ وہ پاکستانی ہیں یا وہ انٹیلیجنس کے بندے ہیں،دشمن پھر ان کو ٹارچر کرتا ہے جس میں وہ ان کے ناخن نوچ دیتے ہیں،
ہاتھ پر ایک ایک انچ کا فیصلہ دے کر گولیاں ماری جاتی ہیں یہ پھر کوئی اور درد دینے والی چیز ماری جاتی ہے،
دہکتے انگاروں پر لٹا دیا جاتا ہے جس سے ان کا گوشت اُتر جاتا ہے جسم سے پر یہ بیٹے اپنے ملک کے راز پھر بھی نہیں بتاتے،دشمن ان پر ہر وہ طریقہ آزماتا ہے جس سے ان کو تکلیف ہو اور بتا دیں،ان کی آنکھیں نکال دی جاتی ہیں، ہاتھ جسم سے الگ کر دیے جاتے ہیں،ٹانگیں جسم سے الگ کر دی جاتی ہیں،پر یہ اپنے ملک کے راز نہیں کھولتے،یہ گمنام ہیرو آپ کے تحفظ کے لیے دِن رات درد برداشت کرتے ہیں اپنے فرائض سر انجام دیتے ہیں تا کہ آپ متحد ہو سکیں،پر آپ لوگ سیاست میں پڑ گئے ہیں آپ لوگ فرقوں میں بنٹ گئے ہیں آپ لوگ بغض اور بے احساس ہو گئے ہیں،
آپ نے اپنے مارخور کا ساتھ چھوڑ دیا ہے جو صرف آپ کو متحد رکھنے اور خوش حال دیکھنے کے لیے دِن رات ٹارچر برداشت کرتے ہیں،آپ لوگ اب فرقوں قوموں اور رنگ نسل میں بنٹ رہے ہیں ،جو کہ دشمن چاہتا ہے،یقیناً آپ لوگ ایسا نہیں چاہیں ہے کہ آپ کا گمنام ہیرو یا مارخور شرمندہ ہو تو آؤ پاکستانیوں عہد کرتے ہیں ہم سب مل کر چلیں گیا کبھی ساتھ نہیں چھوڑیں گے سیاست میں آ کر اپنے رشتے نہیں خراب کریں گے اور ایک متحد قوم بنیں گے،
جو صرف دین اسلام پر چلے گی اور ہمیشہ اپنے پاکستان اور اس کی ملٹری و گمنام ہیروز کا ساتھ دے گی اوردشمن کی چالوں کو نیست ونابود کرے گی ہاں میں ہوں پاکستان کے دفاع کی آخری لکیر میں ہوں گمنام ڈیفینڈر میں ہوں آئی ایس آئی،یاد رکھنا میرے ہم وطنوں،دشمن کو اس کی چال چلنے سے پہلے دبوچ لینا ہمارا مشن ہے،تا کہ دشمن کبھی اپنے ناپاک ارادوں میں کامیاب نہ ہو سکے،اے میرے پاکستانیوں دشمن تمھیں الگ کرنے کے لئے دِن رات کوشش کر رہا ہے اور توں اُن کی چالوں میں آ رہے ہو بچو ان سب سے،اور اپنے پاکستانی اپنے حُب الوطنی ہونے کا ثبوت دیں مجھے اپنے پاکستانیوں پر خود سے زیادہ بھروسہ ہے وہ کبھی جدا نہیں ھوں گے ،مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا میرے پاکستانیوں،گمنام ڈیفینڈر کا سلام پاکستانیوں کو اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔غازی_حُب_الوطنی_سکواڈ
پاک_ملٹری_گروپ
پاک_سائبر_فائٹر_ایڈوانس
⁦محافظ وظن گمنام ڈیفینڈر آفیشل
تحریر گمنام ڈیفینڈر آفیشل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here