بلوچستان دہشتگردوں کا پوسٹ پر حملہ فائرنگ کے تبادلہ کے دوران 7 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے اللہ تعالی شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ہم شہید ہونے والے جوانوں کے خاندان کہ دکھ کی اس گھڑی میں انکے ساتھ ہیں پوری قوم اور بلوچ اقوام سب ان کے لواحقین کے ساتھ ہیں اور امید ھے پاک ارمی جلد ان دھشتگردوں کو ڈھونڈ کر سزا دے گی منطقی انجام تک پہنچائے گی اور اس واقع میں دنیا کے سب سے بڑے دھشت گرد انڈیا کا ہاتھ ھے افغانستان کے راستے دھشتگردوں کو بھیجتا ھے اس سے انڈیا کی ناکامی ظاہر ہوتی ھے ان شاء اللہ جلد عالمی دھشت گرد انڈیا اسرائیل کا وجود اس دنیا سے ختم ہوگا ان شاء اللہ ڈاکٹر سلمان جاوید فارق سردار سید خیرشاہ