ڈی پی او عمر سلامت نےمحافظ ہونے کا حق ادا کردیا

0
352

ڈی پی او عمر سلامت نےمحافظ ہونے کا حق ادا کردیا۔۔
جمنا ڈکیتی واردات ایک ڈاکو ہلاک تعاقب جاری ۔
(رپورٹ:طفیل میر)
گوجرانولہ ، سیالکوٹ ، گجرات اور شیخو پورہ میں ڈکیتیاں کرنے والے گینگ کی تھانہ رحمانیہ کے علاقہ جمنا میں ارشد کے گھر ڈکیتی ڈاکوؤں کے فرار کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی عمر سلامت نے فوری ناکے لگوا دئیے ڈی پی او کی راہنمائی میں ایس ایچ او امیر عباس اور دیگر فورس مسلسل ڈاکوؤں کےتعاقب میں۔گوجرانولہ کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جبکے ڈاکو مریدکے شیخوپورہ روڈ کی خدود میں گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ڈاکووں سے ملنے والی 2017ماڈل گرینڈی کا نمبر جعلی جبکہ گاڑی سے ایک ڈاکو کی لاش ملی پولیس مسلسل ڈاکوؤں کے تعاقب میں ہے ڈی پی او عمر سلامت کو مختلف مکتبہ فکر کے افراد کا زبردست خراج تحسین۔ڈی پی عمر سلامت نے محافظ ہونے کا حق ادا کر دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here