ایم پی اے خرم لغاری کا پارٹی چھوڑنے کا فیصل

0
301

ایم پی اے خرم لغاری کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ سینیٹ انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کو پنجاب میں جھٹکا، مظفر گڑھ سے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، سینیٹ انتخابات میں ووٹ نہ ڈالنے کا اعلان کردیا۔رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ متعدد بار حلقے کے ایشوز پر آواز اٹھائی مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ جب عوام کے ہی مسائل حل نہیں ہونے تو پھر کیا فائدہ؟خرم لغاری نے کہا کہ عمران خان نے یوتھ کا نعرہ لگایا مگر بعد میں اس کو چھوڑ دیاانہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ان کے ساتھ دیگر ارکان اسمبلی بھی پارٹی چھوڑیں گےخرم لغاری نے چند ماہ قبل چیئرمین ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول سے بھی استعفیٰ دیا تھا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here