خضدارمیونسپل کارپوریشن کا ایک بہترین کارنامہ

0
378

خضدار( عبدالصمد میروانی )خضدارمیونسپل کارپوریشن کا ایک بہترین کارنامہ بازار کے گنجان آبادی والے چاکر خان روڈ اور کراچی روڈ پر اسپائک بیریئر لگا کر سڑکوں کو یک رویہ ون وے کر دیا ھے بہت اچھا کیا ھے، ایک تو سڑکوں پر رکھے لوہے کے بڑے بڑے رکاوٹ ہٹ گئے، جن سے راہگیروں کو چوٹ لگنے کا ہمیشہ اندیشہ رہتا تھا، دوسری بات یہ کہ سڑک گشادہ ہوجانے سے بازار کی خوبصورتی اضافہ ہوا ھے.میونسپل کارپوریشن کے چیف صاحب سے عرض ھے کہ اپنے اہلکاروں کو *اسپائیک بیریئرز کی صفائی ستھرائی کیلیئے خصوصی خیال رکھنے کی تاکید کریں،تاکہ یہ قیمتی اسپائیک بیریئرز زنگ مٹی کچرا وغیرہ سے محفوظ رہ کر لمبی مدت تک کار آمد رہی امید ھے جناب نذر زہری صاحب اس تجویز کو خندہ پیشانی سے قبول کرکے اسپائیک بیریئرز کی صفائی ستھرائی کیلیئے اپنے اہلکاروں کو لازمی تاکید فرمائینگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here