خضدار پولیس کا عزم منشیات اور جرائم سے پاک معاشرہ

0
443

خضدار(عبد الصمد میرونی )پولیس کی عُقابی نگاہوں سے بچ کر نکلنا مشکل ہی نہیں ناممکن ھےایس ایس پی طارق خان خلجی کی ہدایت پر ڈی ایس پی سکندر حیات جمالی کی نگرانی میں منشیات فروش وجرائم پیشہ افراد کا دشمن سٹی تھانیدار منیر عالَم جتک کی سربراہی میں ایس آئی عبدالعزیز خدرانی،اے ایس آئی زاہد مصطفٰی نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ قومی شاہراہ پر BRCکے قریب دورانِ چیکنگ بدنامِ زمانہ المحمود کوچ سے 9کلوگرام اعلیٰ قسم کی چرس برآمد،ڈرائیور کو گرفتار کرکے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام مقدمہ درج کرلیا،ملزم سے مزید تفتیش جاری ھےخضدار پولیس کا عزم منشیات اور جرائم سے پاک معاشرہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here