سکولوں کا اچانک دورہ

0
299

رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ

ضلع شہید بینظیر آباد کے ڈپٹی کمشنر ابرار احمد جعفر اور اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ محمد سلیم جتوئی نے بی ڈی ایس سکرنڈ کے اسکول کا دورہ کیا دورے کے دوران بچوں سے انٹرویوز کیے گئے اور ضلع شہید بینظیر آباد کے ڈپٹی کمشنر ابرار احمد جعفر نے بی ڈی ایس اسکول کی انتظامیہ کو سراہا
اس موقع پر بےنظیر ڈسٹک اسکول سکرنڈ کی پرنسپال میڈم مسرت منظور چوہان نے کہا کہ بی ڈی ایس اسکول کی تعلیم منفرد تعلیم ہے اس ادارے میں تعلیم کے ساتھ صحتمند سرگرمیوں سمیت حسن اخلاق کا پیکر ثابت ہوگا اسکول کی کلاسز شروع کرنے کی مکمل تیاری کی گئی ہے پہلے مرحلے میں پلے گراؤنڈ بعد میں مڈل تک کلاس شروع کیے جائیں گے انٹرویوز کے لیے تین دن مقرر کیے گئے ہیں جو 18۔ 17 اور 16 نومبر تک جاری رہیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here