چوھدری عدالت کی نماز جنازہ فرینکفرٹ میں ادا کر دی گئی

0
358

فرینکفرٹ (مرزا عامر )چوھدری محمد نواز آف پنجن کسانہ نائب صدر انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم انٹرنیشنل ڈیٹسن باخ فرینکفرٹ جرمنی کے کزن چوھدری عدالت خاں کی نماز جنازہ جامع مسجد پاک دارالسلام فرینکفرٹ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ علامہ صدیق چشتی صاحب نے پڑھائی علامہ قاری شوکت حسین اعوان صاحب نے خصوصی دعا فرمائی اس موقع پر فرینکفرٹ کے گرد و نواح ڈیٹسن باخ اوفن باخ نیوزن برگ سے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف صدر انجمن سید صفدر حسین شاہ صاحب چیف آرگنائزر انجمن راجہ ارشد محمود صاحب فنانس سیکرٹری قاضی لطییف صاحب معروف نعت خواں محمد افضل قادری صاحب صدر پاک دارالسلام راجہ افتخار ارشد صاحب چوھدری امتیاز گجر محمد نسیم عباس سید عقیل صفدر سید راحیل صفدر سابق صدر پاک دارالامان راجہ امتیاز حسین محترم عرفان صاحب حاجی جاوید صاحب نے انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے دوستوں اس موقع پر چوہدری نواز صاحب دلی ھمدردی کا اظہار کیا بعد آخر میں مسجد میں فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کی گئیں
عامر مرزا انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم انٹرنیشنل نیوز

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here